جفاس والی عورت کتنے دن بیٹھے ۔
راوی: نصر بن علی جہضمی , شجاع بن ولید , علی بن عبدالاعلی , ابوسہل , مسة ازدیہ , امّ سلمہ
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا شُجَاعُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ أَبِي سَهْلٍ عَنْ مُسَّةَ الْأَزْدِيَّةِ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَتْ النُّفَسَائُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَجْلِسُ أَرْبَعِينَ يَوْمًا وَکُنَّا نَطْلِي وُجُوهَنَا بِالْوَرْسِ مِنْ الْکَلَفِ
نصر بن علی جہضمی، شجاع بن ولید، علی بن عبدالاعلی، ابوسہل، مسة ازدیہ، حضرت امّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں نفاس والی عورت (زیادہ سے زیادہ) چالیس روز بیٹھتی اور چھائیوں کی وجہ سے ہم چہرے پرورس نامی گھاس کی مالش کرتی تھیں ۔
It was narrated that Umm Salamah said: "At the time of the Messenger of Allah, women in postnatal bleeding (after childbirth) used to wait for forty days, and we used to put Wars on our faces because of freckles."