حائضہ پاک ہونے کے بعد زرد اور خاکی رنگ دیکھے تو
راوی: محمد بن یحییٰ , عبیداللہ بن موسیٰ , شیبان نحوی , یحییٰ بن ابی کثیر , ابوسلمہ , عائشہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ شَيْبَانَ النَّحْوِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ بَکْرٍ أَنَّهَا أُخْبِرَتْ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَرْأَةِ تَرَی مَا يَرِيبُهَا بَعْدَ الطُّهْرِ قَالَ إِنَّمَا هِيَ عِرْقٌ أَوْ عُرُوقٌ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی يُرِيدُ بَعْدَ الطُّهْرِ بَعْدَ الْغُسْلِ
محمد بن یحییٰ، عبیداللہ بن موسی، شیبان نحوی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عورت پاکی کے بعد وہ رنگ دیکھے جو اسے شک میں ڈالے (کہ حیض ہے یا نہیں ؟) فرمایا یہ ایک رگ یا کئی رگوں کا خون ہے۔ محمد بن یحییٰ فرماتے ہیں کہ پاکی کے بعد کا مطلب ہے کہ حیض سے پاک ہو کر غسل کرنے کے بعد ۔
It was narrated from Umm Bakr that she was told that 'Aishah said: "The Messenger of Allah said concerning a woman who sees that which causes her doubt (i.e. some bleeding) after she becomes pure: 'That is a vein or veins.'" Muhammad bin Yahya said: "What was meant by 'after she becomes pure' is after having a bath (following the end of her period)."