سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 640

جو حائضہ سے صحبت کر بیٹھے اسکا کفارہ

راوی: محمد بن بشار , یحییٰ بن سعید و محمد بن جعفر و ابن ابی عدی , شعبہ , حکم , عبدالحمید , مقسم , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ وَابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَأْتِي امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ قَالَ يَتَصَدَّقُ بِدِينَارٍ أَوْ بِنِصْفِ دِينَارٍ

محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید و محمد بن جعفر و ابن ابی عدی، شعبہ، حکم، عبدالحمید، مقسم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیوی کے ساتھ بحالت حیض صحبت کرنے والے کے متعلق فرمایا کہ ایک دینار یا آدھا دینار صدقہ کرے ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet said concerning one who has intercourse with a woman when she is menstruating: "Let him give a Dinar or half a Dinar in charity."

یہ حدیث شیئر کریں