پیشاب پاخانہ روک کر نماز پڑھنا منع ہے ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , ادریس اودی , ان کے والد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ إِدْرِيسَ الْأَوْدِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقُومُ أَحَدُکُمْ إِلَی الصَّلَاةِ وَبِهِ أَذًی
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ادریس اودی، ان کے والد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو حاجت ہو تو نماز کے لئے کھڑا نہ ہو ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah said, 'No one of you should stand to pray when he feels some discomfort (because of needing to urinate or defecate).'"