پیشاب پاخانہ روک کر نماز پڑھنا منع ہے ۔
راوی: بشر بن آدم , زید بن حباب , معاویہ بن صالح , سفر بن نسیر , یزید بن شریح , ابوامامہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ آدَمَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ السَّفْرِ بْنِ نُسَيْرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ شُرَيْحٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ وَهُوَ حَاقِنٌ
بشر بن آدم، زید بن حباب، معاویہ بن صالح، سفر بن نسیر، یزید بن شریح، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب پاخانہ روک کر نماز پڑھنے سے منع فرمایا ۔
It was narrated from Abu Umamah that the Messenger of Allah forbade a man to perform prayer when he was suppressing (the urge to urinate or defecate).