سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 615

نہاتے وقت پردہ کرنا

راوی: محمد بن عبید بن ثعلبہ حمانی , عبدالحمید ابویحییٰ حمانی , حسن بن عمارة , منہال بن عمر , ابوعبیدة , عبداللہ بن مسعود

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ بْنِ ثَعْلَبَةَ الْحِمَّانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَارَةَ عَنْ الْمِنْهَالِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَغْتَسِلَنَّ أَحَدُکُمْ بِأَرْضِ فَلَاةٍ وَلَا فَوْقَ سَطْحٍ لَا يُوَارِيهِ فَإِنْ لَمْ يَکُنْ يَرَی فَإِنَّهُ يُرَی

محمد بن عبید بن ثعلبہ حمانی، عبدالحمید ابویحییٰ حمانی، حسن بن عمارة، منہال بن عمر ، ابوعبیدہ، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی بھی ہرگز کھلے میدان میں یا چھت پر بغیر پردہ کے غسل نہ کرے اس لئے کہ اگر وہ کسی کو دیکھ نہیں رہا تو دوسروں کو تو نظر آسکتا ہے ۔

It was narrated that 'Abdullah bin Mas'ud said: "The Messenger of Allah said: 'No one of you should bathe in open land or on a roof where he is not concealed; even if he does not see anyone, he can still be seen.'"

یہ حدیث شیئر کریں