سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 607

جنبی ٹھہرے ہوئے پانی میں غو طہ لگائے تو اس کے لئے یہ کافی ہے ؟

راوی: محمد بن صباح , سفیان بن عیینہ , عمرو بن دینار , ابن سائب , عبدالرحمن بن سعاد , ابوایوب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ السَّائِبِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سُعَادَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَائُ مِنْ الْمَائِ

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، ابن سائب، عبدالرحمن بن سعاد، حضرت ابوایوب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانی پانی سے ہے ۔

It was narrated that Abu Ayyub said: "The Messenger of Allah said: 'Water (of bath) is for water (of seminal discharge).'"

یہ حدیث شیئر کریں