عورتوں کا غسل جنابت
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسماعیل بن علیہ , ایوب , ابوزبیر , عبیداللہ بن عمیر , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ قَالَ بَلَغَ عَائِشَةَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو يَأْمُرُ نِسَائَهُ إِذَا اغْتَسَلْنَ أَنْ يَنْقُضْنَ رُئُوسَهُنَّ فَقَالَتْ يَا عَجَبًا لِابْنِ عَمْرٍو هَذَا أَفَلَا يَأْمُرُهُنَّ أَنْ يَحْلِقْنَ رُئُوسَهُنَّ لَقَدْ کُنْتُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَغْتَسِلُ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ فَلَا أَزِيدُ عَلَی أَنْ أُفْرِغَ عَلَی رَأْسِي ثَلَاثَ إِفْرَاغَاتٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، ایوب، ابوزبیر، عبیداللہ بن عمیر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو معلوم ہوا کہ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ عورتوں کو نہاتے وقت بال کھولنے کا کہتے ہیں ، تو فرمانے لگیں تعجب ہے ابن عمر ( رضی اللہ تعالیٰ عنہ) پر وہ عورتوں کو سر منڈانے کا کیوں نہیں کہہ دیتے بلاشبہ میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کرتے میں اپنے سر پر تین مرتبہ سے زیادہ پانی نہ ڈالتی ۔
It was narrated that 'Ubaid bin 'Umair said: "Aishah heard that 'Abdullah bin 'Amr was telling his wives to undo their braids (when they bathed). She said: 'How odd that Ibn 'Amr would do that! Why does he not tell them to shave their heads? The Messenger of Allah and I used to bathe from a single vessel, and I never did more than pour three handfuls of water over my head.'"