سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 603

عورتوں کا غسل جنابت

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , سفیان بن عیینہ , ایوب بن موسیٰ , سعید بن ابی سعید مقبری , عبداللہ بن رافع , امّ سلمہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي امْرَأَةٌ أَشُدُّ ضَفْرَ رَأْسِي أَفَأَنْقُضُهُ لِغُسْلِ الْجَنَابَةِ فَقَالَ إِنَّمَا يَکْفِيکِ أَنْ تَحْثِي عَلَيْهِ ثَلَاثَ حَثَيَاتٍ مِنْ مَائٍ ثُمَّ تُفِيضِي عَلَيْکِ مِنْ الْمَائِ فَتَطْهُرِينَ أَوْ قَالَ فَإِذَا أَنْتِ قَدْ طَهُرْتِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، ایوب بن موسی، سعید بن ابی سعید مقبری، عبداللہ بن رافع، حضرت امّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں عورت ہوں اپنے سر کی مینڈھیاں مضبوط باندھتی ہوں تو غسل جنابت کے لئے کھول دیا کروں ، فرمایا تمہارے لئے تین بار پانی ڈالنا کافی ہے پھر اپنے باقی بدن پر پانی ڈال کر پاک ہو جاؤ گی۔

It was narrated that Umm Salamah said: "I said, O Messenger of Allah! I am a woman with tight braids. Should Iundo them when I take a bath to cleanse myself from the state of sexual impurity?" He said: "Rather it is sufficient for you to pour three handfuls of water over them, then pour water over yourself, and you will be purified," or he said: "In that case you would have become purified."

یہ حدیث شیئر کریں