سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 602

عورت خواب میں وہ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد , وکیع , سفیان , علی بن زید , سعید بن مسیب , خولہ بنت حکیم

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَکِيمٍ أَنَّهَا سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَرْأَةِ تَرَی فِي مَنَامِهَا مَا يَرَی الرَّجُلُ فَقَالَ لَيْسَ عَلَيْهَا غُسْلٌ حَتَّی تُنْزِلَ کَمَا أَنَّهُ لَيْسَ عَلَی الرَّجُلِ غُسْلٌ حَتَّی يُنْزِلَ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، سفیان، علی بن زید، سعید بن مسیب، حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ عورت خواب میں اگر وہی دیکھے جو مرد دیکھتا ہے ؟ (تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد) فرمایا اس پر غسل لازم نہیں الاّ یہ کہ انزال ہو جائے جس طرح مرد پر بھی غسل لازم نہیں الاّ یہ کہ انزال ہو جائے ۔

It was narrated from Khawlah bin Hakim that she asked the Messenger of Allah about a woman that sees in her dream that which a man sees. He said: “She does not have to take a bath unless she has an orgasm, just as man does not have to take a bath unless he has an orgasm.”

یہ حدیث شیئر کریں