سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 601

عورت خواب میں وہ دیکھے جو مرد دیکھتا ہے

راوی: محمد بن مثنی , ابن ابی عدی و عبدالاعلی , سعید بن ابی عروبہ , قتادة , انس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ وَعَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ أُمَّ سُلَيْمٍ سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَرْأَةِ تَرَی فِي مَنَامِهَا مَا يَرَی الرَّجُلُ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَأَتْ ذَلِکَ فَأَنْزَلَتْ فَعَلَيْهَا الْغُسْلُ فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيَکُونُ هَذَا قَالَ نَعَمْ مَائُ الرَّجُلِ غَلِيظٌ أَبْيَضُ وَمَائُ الْمَرْأَةِ رَقِيقٌ أَصْفَرُ فَأَيُّهُمَا سَبَقَ أَوْ عَلَا أَشْبَهَهُ الْوَلَدُ

محمد بن مثنی، ابن ابی عدی و عبدالاعلی، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (میری والدہ) امّ سلیم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ عورت اگر ایسا دیکھے اور اسے انزال ہو تو اس پر غسل لازم ہے اس پر حضرت امّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ایسا ہوتا بھی ہے ، فرمایا جی مرد کا پانی گاڑھا سفید ہوتا ہے اور عورت کا پانی پتلا زرد ہوتا ہے۔ پھر ان میں سے جو پہلے آ جائے یا غالب آ جائے بچہ اس کے مشابہ ہو جاتا ہے ۔

It was narrated from Anas that Umm Sulaim asked the Messenger of Allah about a woman who sees in her dream something like that which a man sees. The Messenger of Allah said: "If she sees that and has a discharge then let her perform a bath.” Umm Salamah said: “O Messenger of Allah, does that really happen?" He said: "Yes, the water of a man is thick and white and the water of a woman is thin and yellow. Whichever of them comes first or predominates, the child will resemble (that parent)."

یہ حدیث شیئر کریں