سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 596

ناپا کی کی حالت میں قرآن پڑھنا

راوی: ابوحسن , ابوحاتم , ہشام بن عمار , اسماعیل بن عیاش , موسیٰ بن عقبہ , نافع , ابن عمر

قَالَ أَبُو الْحَسَنِ وَحَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْرَأُ الْجُنُبُ وَالْحَائِضُ شَيْئًا مِنْ الْقُرْآنِ

ابوحسن، ابوحاتم، ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، موسیٰ بن عقبہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جنبی اور حائضہ تھوڑا قرآن بھی نہ پڑھیں ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah said: 'No one who is sexually impure and no woman who is menstruating should recite anything of the Qur'an.'"

یہ حدیث شیئر کریں