سب بیویوں سے صحبت کر کے ایک ہی غسل کرنا
راوی: علی بن محمد , وکیع , صالح بن ابی الاخضر , زہری , انس
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَخْضَرِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ وَضَعْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غُسْلًا فَاغْتَسَلَ مِنْ جَمِيعِ نِسَائِهِ فِي لَيْلَةٍ
علی بن محمد، وکیع، صالح بن ابی الاخضر، زہری، حضرت انس فرماتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے نہانے کا پانی رکھا ایک رات آپ نے اپنی تمام ازواج مطہرات سے صحبت کر کے ایک ہی غسل کیا ۔
It was narrated that Anas said: "I put out water for the Messenger of Allah for a bath, and he hade a bath after going to all of his wives in one night."