سب بیویوں سے صحبت کر کے ایک ہی غسل کرنا
راوی: محمد بن مثنی , عبدالرحمن بن مہدی و ابواحمد , عثمان , معمر , قتادة , انس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ وَأَبُو أَحْمَدَ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَطُوفُ عَلَی نِسَائِهِ فِي غُسْلٍ وَاحِدٍ
محمد بن مثنی، عبدالرحمن بن مہدی و ابواحمد، عثمان، معمر، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایسا بھی ہوا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی تمام ازواج کے پاس ایک ہی غسل سے گئے ۔
It was narrated from Anas that Prophet used to go round to all his wives with one bath.