سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 587

جنبی دوبارہ جماع کرنا چاہے تو وضو کر لے

راوی: محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب , عبدالواحد بن زیاد , عاصم احول , ابومتوکل , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي الشَّوَارِبِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَی أَحَدُکُمْ أَهْلَهُ ثُمَّ أَرَادَ أَنْ يَعُودَ فَلْيَتَوَضَّأْ

محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، عبدالواحد بن زیاد، عاصم احول، ابومتوکل، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنی اہلیہ کے پاس آئے پھر دوبارہ آنا چاہے تو وضو کر لے

It was narrated that Abu Sa'eed said: "The Messenger of Allah said: 'If anyone of you has intercourse with his wife, then he wants to do it again, let him perform ablution.'

یہ حدیث شیئر کریں