ایمان کا بیان۔
راوی: سہل ابن ابی سہل و محمد بن عبداللہ بن یزید , سفیان , زہری , سالم , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَعِظُ أَخَاهُ فِي الْحَيَائِ فَقَالَ إِنَّ الْحَيَائَ شُعْبَةٌ مِنْ الْإِيمَانِ
سہل ابن ابی سہل و محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، زہری، سالم، حضرت عبداللہ بن عمر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو سنا جو اپنے بھائی کو حیاء کے ترک کی نصیحت کر رہا تھا آپ نے فرمایا حیاء تو ایمان کا حصہ ہے۔
It was narrated from Sâlim that his father said: “The Prophet P.B.U.H heard a man urging his brother to be modest. He said: ‘Indeed, modesty is a branch of faith.’” (Sahih)