تمیم کا بیان ۔
راوی: محمد بن ابی عمر عذنی , سفیان بن عیینہ , عمرو , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ , عبداللہ , عمار بن یاسر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ تَيَمَّمْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْمَنَاکِبِ
محمد بن ابی عمر عذنی، سفیان بن عیینہ، عمرو، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، عبد اللہ، حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کندھوں تک تمیم کیا ۔
It was narrated that 'Ammar [bin Yasir] said: "We did dry ablution with the Messenger of Allah, (wiping our arms) up to our shoulders."