عمامہ پر مسح ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یونس بن محمد , داؤد بن ابی الفرات , محمد بن زید , ابوشریح , ابومسلم
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي الْفُرَاتِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِي شُرَيْحٍ عَنْ أَبِي مُسْلِمٍ مَوْلَی زَيْدِ بْنِ صُوحَانَ قَالَ کُنْتُ مَعَ سَلْمَانَ فَرَأَی رَجُلًا يَنْزِعُ خُفَّيْهِ لِلْوُضُوئِ فَقَالَ لَهُ سَلْمَانُ امْسَحْ عَلَی خُفَّيْکَ وَعَلَی خِمَارِکَ وَبِنَاصِيَتِکَ فَإِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ عَلَی الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یونس بن محمد، داؤد بن ابی الفرات، محمد بن زید، ابوشریح، ابومسلم کہتے ہیں کہ میں حضرت سلمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھا ، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دیکھا کہ ایک شخص وضو کے لئے موزے اتار رہا ہے ، تو اس سے فرمایا اپنے موزے پر ، عمامے پر اور پیشانی پر مسح کرلو ، اس لئے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو موزوں اور سر بندھن (یعنی عمامہ) پر مسح کرتے دیکھا ۔
It was narrated that Abu Muslim, the freed slave of Zaid bin Suhan, said: "I was with Salman, and he saw a man removing his leather socks for ablution. Salman said to him: 'Wipe over your leather socks and your head cover, and your forehead, for I saw the Messenger of Allah wiping over his leather socks and head cover.'"