مسح کی مدت مسافر اور مقیم کے لئے
راوی: علی بن محمد , وکیع , سفیان , ان کے والد ابراہیم تیمی , عمرو بن میمون , خزیمہ بن ثابت
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْمُسَافِرِ ثَلَاثًا وَلَوْ مَضَی السَّائِلُ عَلَی مَسْأَلَتِهِ لَجَعَلَهَا خَمْسًا
علی بن محمد، وکیع، سفیان، ان کے والد ابراہیم تیمی، عمرو بن میمون، حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مسافر کے لئے تین دن مقرر فرمائے اور اگر سائل اپنا سوال جاری رکھتا تو پانچ فرما دیتے ۔
It was narrated that Khuzaimah bin Thabit said: "The Messenger of Allah set a time limit for the traveler of three days, and if the questioner had persisted in asking, he would have made it five (days)."