سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 551

موزے کے اوپر اور نیچے کا مسح کرنا ۔

راوی: محمد بن مصفی حمصی , بقیہ , جریر بن یزید , منذر , محمد بن منکدر , جابر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ جَرِيرِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ حَدَّثَنِي مُنْذِرٌ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ يَتَوَضَّأُ وَيَغْسِلُ خُفَّيْهِ فَقَالَ بِيَدِهِ کَأَنَّهُ دَفَعَهُ إِنَّمَا أُمِرْتَ بِالْمَسْحِ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ هَکَذَا مِنْ أَطْرَافِ الْأَصَابِعِ إِلَی أَصْلِ السَّاقِ وَخَطَّطَ بِالْأَصَابِعِ

محمد بن مصفی حمصی، بقیہ، جریر بن یزید، منذر، محمد بن منکدر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک شخص کے پاس سے گزرے ، جو وضو میں موزے دھو رہا تھا۔ آپ نے ہاتھ سے اشارہ کیا گویا اس کو روکا (اور فرمایا) مجھے صرف مسح کا حکم دیا گیا ہے اور آپ نے انگلیوں سے لکیر کھینچی ۔

It was narrated that Jabir said: “The Messenger of Allah passed by a man who was performing ablution and washing his leather socks. He gestured with his hand, (and said): ‘Rather I have been commanded to wipe them.’ The Messenger of Allah gestured with his hand like this, from the tips of the toes to the base of the shin, tracing lines with his fingers.”

یہ حدیث شیئر کریں