سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 550

موزے کے اوپر اور نیچے کا مسح کرنا ۔

راوی: ہشام بن عمار , ولید بن مسلم , ثور بن یزید , رجاء بن حیوة , ورّاد کاتب مغیرہ بن شعبہ , مغیرہ بن شعبہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ رَجَائِ بْنِ حَيْوَةَ عَنْ وَرَّادٍ کَاتِبِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ أَعْلَی الْخُفِّ وَأَسْفَلَهُ

ہشام بن عمار، ولید بن مسلم، ثور بن یزید، رجاء بن حیوة، ورّاد کاتب مغیرہ بن شعبہ، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزے کے اوپر نیچے مسح فرمایا ۔

It was narrated from Mughirah bin Shu'bah that the Messenger of Allah wiped over the top and the bottom of the leather socks.

یہ حدیث شیئر کریں