منی کھرچ ڈالنا ۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ہثیم , مغیرة , ابراہیم , اسود , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَقَدْ رَأَيْتُنِي أَجِدُهُ فِي ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَحُتُّهُ عَنْهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ہثیم، مغیرة، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ مجھے یاد ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑے میں منی نظر آتی تو میں کھرچ ڈالتی ۔
It was narrated that ‘Aishah said: "I remember when I found it (semen) on the garment of the Messenger of Allah and I scratched it off."