منی کھرچ ڈالنا ۔
راوی: علی بن محمد , ابومعاویہ , محمد بن طریف , عبدة بن سلیمان , اعمش , ابراہیم , ہمام بن حارث , عائشہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ جَمِيعًا عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ رُبَّمَا فَرَکْتُهُ مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِي
علی بن محمد، ابومعاویہ، محمد بن طریف، عبدة بن سلیمان، اعمش، ابراہیم، ہمام بن حارث، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ بسا اوقات آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کپڑوں سے منی میں نے خود اپنے ہاتھوں سے کھرچی۔
It was narrated that' Aishah said: "I often scraped it (semen) from the garment of the Messenger of Allah with my hand."