سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 532

پاک زمین نا پک زمین کو پاک کر دیتی ہے ۔

راوی: ابوکریب , ابراہیم بن اسماعیل یشکری , ابن ابی حبیبة , داؤد بن حصین , ابوسفیان , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ الْيَشْکُرِيُّ عَنْ ابْنِ أَبِي حَبِيبَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا نُرِيدُ الْمَسْجِدَ فَنَطَأُ الطَّرِيقَ النَّجِسَةَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَرْضُ يُطَهِّرُ بَعْضُهَا بَعْضًا

ابوکریب، ابراہیم بن اسماعیل یشکری، ابن ابی حبیبة، داؤد بن حصین، ابوسفیان، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ کسی نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! ہم مسجد کی طرف آئیں تو ناپاک راستے پر پاؤں پڑ جاتا ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا زمین ایک دوسرے کو پاک کر دیتی ہے ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: It was said: "O Messenger of Allah, we want to come to the Masjid, but the path that we walk upon is impure." The Messenger of Allah said: "Some parts of the earth purify others."

یہ حدیث شیئر کریں