(دین میں) عقل لڑانے سے احتراز کا بیان۔
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن یزید , سعید بن ابی ایوب , ابوہانی حمید بن ہانی خولانی , ابوعثمان مسلم بن یسار , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ حَدَّثَنِي أَبُو هَانِئٍ حُمَيْدُ بْنُ هَانِئٍ الْخَوْلَانِيُّ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُفْتِيَ بِفُتْيَا غَيْرَ ثَبَتٍ فَإِنَّمَا إِثْمُهُ عَلَی مَنْ أَفْتَاهُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن یزید ، سعید بن ابی ایوب، ابوہانی حمید بن ہانی خولانی، ابوعثمان مسلم بن یسار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو بغیر ثبوت کے فتوی دیا جائے اس کا گناہ اس پر جس نے اس کو فتوی دیا۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah s.a.w.w said: ‘Whoever is given a Fatwa (verdict) that has no basis, then his sin will be upon the one who issued that Fatwa.” (Hasan)