سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 518

پانی کی وہ مقدار جو نا پاک نہیں ہوتی

راوی: علی بن محمد , وکیع , حماد بن سلمہ , عاصم بن منذر , عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ الْمُنْذِرِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانَ الْمَائُ قُلَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا لَمْ يُنَجِّسْهُ شَيْئٌ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ وَأَبُو سَلَمَةَ وَابْنُ عَائِشَةَ الْقُرَشِيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ فَذَکَرَ نَحْوَهُ

علی بن محمد، وکیع، حماد بن سلمہ، عاصم بن منذر، عبیداللہ بن عبداللہ بن عمر، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب پانی دو یا تین مٹکے ہو تو اس کو کوئی چیز ناپاک نہیں کرتی۔ دوسری سند سے یہی مضمون مروی ہے ۔

It was narrated from 'Ubaidullah bin 'Abdullah bin 'Umar that his father said: "The Messenger of Allah said: 'If the water is the amount of two or three Qullah, nothing can make it impure (Najis).''Another chain with similar wording.

یہ حدیث شیئر کریں