سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 516

بغر حدث کے وضو واجب نہیں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , اسماعیل بن عیاش , عبدالعزیز بن عبیداللہ , محمد بن عمرو بن عطا

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ قَالَ رَأَيْتُ السَّائِبَ بْنَ يَزِيدَ يَشُمُّ ثَوْبَهُ فَقُلْتُ مِمَّ ذَلِکَ قَالَ إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا وُضُوئَ إِلَّا مِنْ رِيحٍ أَوْ سَمَاعٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن عیاش، عبدالعزیز بن عبیداللہ، حضرت محمد بن عمرو بن عطا کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو دیکھا کہ اپنا کپڑا سونگھ رہے ہیں، میں نے وجہ پوچھی تو فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا کہ وضو واجب نہیں ہوتا مگر بو سے یا آواز سننے سے ۔

It was narrated that 'Amr bin ‘Ata' said: "I saw Sa'ib bin Khabbab sniffing his garment, and I said: 'Why (are you doing) that?' He said: 'I heard the Messenger of Allah say: "No ablution (is needed) unless there is an odor or a sound."

یہ حدیث شیئر کریں