سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 514

بغر حدث کے وضو واجب نہیں

راوی: ابوکریب , محاربی , معمر بن راشد , زہری , سعید بن مسیب , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ مَعْمَرِ بْنِ رَاشِدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنْبَأَنَا سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّشَبُّهِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ لَا يَنْصَرِفْ حَتَّی يَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ يَجِدَ رِيحًا

ابوکریب، محاربی، معمر بن راشد، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نماز میں اشتباہ کے بارے میں پوچھا گیا تو فرمایا واپس نہ لوٹے یہاں تک کہ آواز سنے یا بو محسوس کرے ۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: "The Prophet P.B.U.H was asked about doubts (concerning ablution) during prayer. He said: 'He should not leave until he hears a sound or detects an odor.'(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں