ہر نماز کے لئے وضو کرنا اور تمام نمازیں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد , وکیع , سفیان , محارب بن دثار , سلیمان بن بریدة , بریدہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَتَوَضَّأُ لِکُلِّ صَلَاةٍ فَلَمَّا کَانَ يَوْمُ فَتْحِ مَکَّةَ صَلَّی الصَّلَوَاتِ کُلَّهَا بِوُضُوئٍ وَاحِدٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، سفیان، محارب بن دثار، سلیمان بن بریدة، حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر نماز کے لئے وضو فرمایا کرتے تھے اور فتح مکہ کے دن آپ نے تمام نمازیں ایک ہی وضو سے ادا فرمائیں ۔
Su lairnan bin Buraidah narrated from his father that the Prophet P.B.U.H used to perform ablution for every prayer, but on the day of the conquest of Makkah, he performed all of the prayers with one ablution. (Sahih)