بوسہ کی وجہ سے وضو کرنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ہشیم , یزید بن ابی زیاد , عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ , علی
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَلِيٍّ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْمَذْيِ فَقَالَ فِيهِ الْوُضُوئُ وَفِي الْمَنِيِّ الْغُسْلُ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ہشیم، یزید بن ابی زیاد، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مذی کے متعلق دریافت کیا گیا تو فرمایا اس کی وجہ سے وضو ٹوٹ جاتا ہے اور منی نکلنے کی وجہ سے غسل واجب ہوتا ہے ۔
. It was narrated that 'Ali said: "The Messenger of Allah was asked about prostatic fluid and he said: 'For that ablution (is necessary), and for semen, bath is necessary.'''