سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 495

اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرنا

راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن بن مہدی , زائدہ و اسرائیل , اشعث بن ابی الشعثاء , جعفر بن ابی ثور , جابر بن سمرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ وَإِسْرَائِيلُ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ أَبِي ثَوْرٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَتَوَضَّأَ مِنْ لُحُومِ الْإِبِلِ وَلَا نَتَوَضَّأَ مِنْ لُحُومِ الْغَنَمِ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، زائدہ و اسرائیل، اشعث بن ابی الشعثاء، جعفر بن ابی ثور، حضرت جابر بن سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ اونٹ کا گوشت کھانے کی وجہ سے وضو کریں اور بکری کے گوشت کی وجہ سے وضو نہ کریں ۔

It was narrated that Jabir bin Samurah said: "The Messenger of Allah commanded us to perform ablution after eating camel meat but not to perform ablution after eating the mutton."

یہ حدیث شیئر کریں