اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کرنا
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن ادریس وابومعاویہ , اعمش , عبداللہ بن عبداللہ , عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ , براء بن عازب , براء بن عازب
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَا حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْوُضُوئِ مِنْ لُحُومِ الْإِبِلِ فَقَالَ تَوَضَّئُوا مِنْهَا
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن ادریس وابومعاویہ، اعمش، عبداللہ بن عبد اللہ، عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ، براء بن عازب، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا اونٹ کا گوشت کھانے کی وجہ سے وضو کرنے کے متعلق۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اس کی وجہ سے وضو کر لیا کرو ۔
It was narrated that Bara' bin' Azib said: "The Messenger of Allah was asked about performing ablution after eating camel meat. He said: 'Perform ablution after eating it.'''