آگ پر پکی ہوئی چیز کھا کر وضو نہ کرنے کا جواز ۔
راوی: محمد بن صباح , حاتم بن اسماعیل , جعفر بن محمد , محمد , علی بن حسین , زینب بنت ام سلمہ , امّ سلمہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَتِفِ شَاةٍ فَأَکَلَ مِنْهُ وَصَلَّی وَلَمْ يَمَسَّ مَائً
محمد بن صباح، حاتم بن اسماعیل، جعفر بن محمد، محمد، علی بن حسین، زینب بنت ام سلمہ، حضرت امّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں بکری کا شانہ پیش کیا گیا۔ آپ نے اسے تناول فرمایا اور نماز پڑھنے لگے پانی کو چھوا تک نہیں ۔
It was narrated that Umm Salamah said: "Some meat from the shoulder of a sheep was brought to the Messenger of Allah and he ate some of it, then he performed prayer without touching water (for ablution).”