سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 49

بدعت اور جھگڑنے سے بچنے کا بیان۔

راوی: داؤد بن سلیمان عسکری , محمد بن علی ابوہاشم بن ابی خداش موصلی , محمد بن محصن , ابراہیم بن ابی عبلہ , عبداللہ بن دیلمی , حذیفہ

حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْعَسْکَرِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ أَبُو هَاشِمِ بْنِ أَبِي خِدَاشٍ الْمَوْصِلِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِحْصَنٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الدَّيْلَمِيِّ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ لِصَاحِبِ بِدْعَةٍ صَوْمًا وَلَا صَلَاةً وَلَا صَدَقَةً وَلَا حَجًّا وَلَا عُمْرَةً وَلَا جِهَادًا وَلَا صَرْفًا وَلَا عَدْلًا يَخْرُجُ مِنْ الْإِسْلَامِ کَمَا تَخْرُجُ الشَّعَرَةُ مِنْ الْعَجِينِ

داؤد بن سلیمان عسکری، محمد بن علی ابوہاشم بن ابی خداش موصلی، محمد بن محصن، ابراہیم بن ابی عبلہ، عبداللہ بن دیلمی، حضرت حذیفہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ صاحب بدعت کا اللہ تعالیٰ روزہ، نماز، صدقہ، حج، عمرہ، جہاد، فرض، نفل (غرض کوئی بھی نیک عمل) قبول نہیں فرماتے وہ اسلام سے اس طرح نکل جاتا ہے جس طرح بال آٹے سے نکل جاتا ہے۔

It was narrated that Hudhaifah said: “The Messenger of Allah(p.b.u.h)) said: ‘Allah will not accept any fasting, prayer, charity, Hajj, ‘Umrah, Jihãd, or any other obligatory or voluntary action from a person who follows innovation (Bid’ah). He comes out of Islam like a hair pulled out of dough.” (Maudu’)

یہ حدیث شیئر کریں