جو آگ میں پکا ہو اس سے وضو واجب ہونے کا بیان ۔
راوی: حرملہ بن یحییٰ , ابن وہب , یونس بن یزید , ابن شہاب , عائشہ
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَنْبَأَنَا يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّئُوا مِمَّا مَسَّتْ النَّارُ
حرملہ بن یحییٰ، ابن وہب، یونس بن یزید، ابن شہاب، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آگ پر پکی ہوئی چیز کے استعمال سے وضو کیا کرو۔
It was narrated that' Aishah said: "The Messenger of Allah said: 'Perform ablution after (eating) that which has been changed by fire.'''