سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 484

ذکر چھونے کی رخصت کے بیان میں

راوی: عمرو بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار حمصی , مروان بن معاویہ , جعفر بن زبیر , قاسم ابی امامہ

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ الْقَاسِمِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ مَسِّ الذَّکَرِ فَقَالَ إِنَّمَا هُوَ جِذْيَةٌ مِنْکَ

عمرو بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینار حمصی، مروان بن معاویہ، جعفر بن زبیر، قاسم ابی امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہی مضمون مروی ہوا ہے

It was narrated that Abu Umamah said: "The Messenger of Allah was asked about touching the penis and he said: 'Rather it is a part of you (your body).'''

یہ حدیث شیئر کریں