سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 473

پیتل کے برتن میں وضو کرنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد , وکیع , شری , ابراہیم بن جریر , ابوزرعہ بن عمرو بن جریر , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فِي تَوْرٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، شری، ابراہیم بن جریر، ابوزرعہ بن عمرو بن جریر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک برتن میں (سے پانی لے لے کر) وضو کیا (شاید وہ برتن پیتل کا ہو) ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H performed ablution using (the water in) a vessel made of brass,
(Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں