وضو کے بعد ( پانی چھڑ کنا ۔
راوی: حسین بن سلمہ یحمدی , سلم بن قتیبہ , حسن بن علی ہاشمی , عبدالرحمن اعرج , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ سَلَمَةَ الْيَحْمِدِيُّ حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْهَاشِمِيُّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأْتَ فَانْتَضِحْ
حسین بن سلمہ یحمدی، سلم بن قتیبہ، حسن بن علی ہاشمی، عبدالرحمن اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب وضو کرو تو پانی چھڑک لو ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah said: 'When you perform ablution, sprinkle water.'''