کان سر میں داخل ہیں ۔
راوی: محمد بن یحییٰ , عمرو بن حصین , محمد بن عبداللہ بن علاثہ , عبدالکریم جزری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُلَاثَةَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأُذُنَانِ مِنْ الرَّأْسِ
محمد بن یحییٰ، عمرو بن حصین، محمد بن عبداللہ بن علاثہ، عبدالکریم جزری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کان سر کا حصہ (یعنی ان کے مسح کے لئے علیحدہ پانی لینے کی ضرورت نہیں سر کے مسح کے لئے تر کیا ہوا ہاتھ کافی ہے) ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The ears are part of the head.''' (Hasan)