کان سر میں داخل ہیں ۔
راوی: محمد بن زیاد , حماد بن زید , سنان بن ربیعہ , شہر بن حوشب , ابوامامہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ أَنْبَأَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ سِنَانِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأُذُنَانِ مِنْ الرَّأْسِ وَکَانَ يَمْسَحُ رَأْسَهُ مَرَّةً وَکَانَ يَمْسَحُ الْمَأْقَيْنِ
محمد بن زیاد، حماد بن زید، سنان بن ربیعہ، شہر بن حوشب، حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کان سر میں داخل ہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک بار سر کا مسح کرتے تھے۔
. It was narrated from Abu Umamah that the Messenger of Allah said: "The ears are part of the head," He used to wipe his head once, and he used to wipe over the inner comers of the eyes (that are close to the nose).