کان سر میں داخل ہیں ۔
راوی: سوید بن سعید , یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ , شعبہ , حبیب بن زید , عباد بن تمیم , عبداللہ بن زید
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأُذُنَانِ مِنْ الرَّأْسِ
سوید بن سعید، یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ، شعبہ، حبیب بن زید، عباد بن تمیم، حضرت عبداللہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کان سر میں داخل ہیں۔
It was narrated that 'Abdullah bin Zaid said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The ears are part of the head.''' (Hasan)