سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 442

کانوں کا مسح کرنا

راوی: ہشام بن عمار , ولید , حریز بن عثمان , عبدالرحمن بن میسرة , مقدام بن معدیکرب

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا حَرِيزُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِيکَرِبَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ ظَاهِرَهُمَا وَبَاطِنَهُمَا

ہشام بن عمار، ولید، حریز بن عثمان، عبدالرحمن بن میسرة، حضرت مقدام بن معدیکرب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور سر کا مسح کیا اور کانوں کے اندر باہر کا بھی۔

It was narrated from Miqdam bin Ma'dikarib that the Messenger of Allah P.B.U.H performed ablution and he wiped his head and his ears, inside and out. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں