سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 440

کانوں کا مسح کرنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد , وکیع , حسن صالح , عبداللہ بن محمد بن عقیل , ربیع بنت معوذ بن عفراء

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ الرُّبَيِّعِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ ظَاهِرَ أُذُنَيْهِ وَبَاطِنَهُمَا

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، حسن صالح، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت ربیع بنت معوذ بن عفراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور اپنی انگلیوں کو کانوں کے سوراخ میں ڈالا۔

It was narrated from Rubai' that the Prophet P.B.U.H performed ablution and wiped his ears inside and out. (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں