سر کا مسح
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ وعلی بن محمد , وکیع , سفیان , عبداللہ بن محمد بن عقیل , ربیع بن معوذ بن عفراء ا
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ عَنْ الرُّبَيِّعِ بِنْتِ مُعَوِّذِ ابْنِ عَفْرَائَ قَالَتْ تَوَضَّأَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّتَيْنِ
ابوبکر بن ابی شیبہ وعلی بن محمد، وکیع، سفیان، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت ربیع بن معوذ بن عفراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور دو بار سر پر مسح کیا۔
It was narrated that Ar-Rubai' bint Mu'awwidh bin Afra’ said: "The Messenger of Allah performed ablution and wiped his head twice."