سر کا مسح
راوی: محمد بن حارث مصری , یحییٰ بن راشد بصری , یزید مولی سلمہ , سلمہ بن اکوع
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ رَاشِدٍ الْبَصْرِيُّ عَنْ يَزِيدَ مَوْلَی سَلَمَةَ عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْأَکْوَعِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً
محمد بن حارث مصری، یحییٰ بن راشد بصری، یزید مولیٰ سلمہ، حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور ایک بار سر کا مسح کیا۔
It was narrated that Salamah bin Akwa' said: "I saw the Messenger of Allah P.B.U.H performing ablution, and he wiped his head once." (Sahih)