سر کا مسح
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عباد بن عوام , حجاج , عطاء , عثمان بن عفان
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ عَنْ حَجَّاجٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ رَأْسَهُ مَرَّةً
ابوبکر بن ابی شیبہ، عباد بن عوام، حجاج، عطاء، حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا آپ نے وضو کیا اور ایک بار سر کا مسح کیا۔
It was narrated that 'Uthman bin 'Affan said: "I saw the Messenger of Allah P.B.U.H performing ablution and he wiped his head once." (Sahih)