داڑھی میں خلال کرنا
راوی: اسماعیل بن عبداللہ رقی , محمد بن ربیعہ کلابی , واصل بن سائب رقاشی , ابوسورة , ابوایوب انصاری
حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ الْکِلَابِيُّ حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ السَّائِبِ الرَّقَاشِيُّ عَنْ أَبِي سَوْرَةَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ
اسماعیل بن عبداللہ رقی، محمد بن ربیعہ کلابی، واصل بن سائب رقاشی، ابو سورت ، حضرت ابوایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دوران وضو داڑھی میں خلال کرتے دیکھا۔
It was narrated that Abu Ayyub Al-Ansari said: "I saw the Messenger of Allah P.B.U.H performing ablution and he ran his fingers through his beard." (Sahih)