سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 432

داڑھی میں خلال کرنا

راوی: ہشام بن عمار , عبدالمجید بن حبیب , اوزاعی , عبدالواحد بن قیس , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَيْسٍ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ عَرَکَ عَارِضَيْهِ بَعْضَ الْعَرْکِ ثُمَّ شَبَکَ لِحْيَتَهُ بِأَصَابِعِهِ مِنْ تَحْتِهَا

ہشام بن عمار، عبدالمجید بن حبیب، اوزاعی، عبدالواحد بن قیس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وضو کرتے تو اپنے رخساروں کو کچھ ملتے پھر داڑھی کے نیچے سے انگلیوں سے داڑھی کا خلال کرتے۔

It was narrated that Ibn 'Umar said. "Whenever the Messenger of Allah performed ablution, he rubbed the sides of his face then run his fingers through his beard from beneath."

یہ حدیث شیئر کریں