داڑھی میں خلال کرنا
راوی: محمد بن ابی خالد قزوینی , عبدالرزاق , اسرائیل , عامر بن شقیق اسدی , ابووائل , عثمان
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ الْقَزْوِينِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ عَامِرِ بْنِ شَقِيقٍ الْأَسَدِيِّ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَخَلَّلَ لِحْيَتَهُ
محمد بن ابی خالد قزوینی، عبدالرزاق، اسرائیل، عامر بن شقیق اسدی، ابووائل، حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو میں داڑھی کا خلال کیا۔
It was narrated from 'Uthman that the Messenger of Allah performed ablution and ran his fingers through his beard.