سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 429

داڑھی میں خلال کرنا

راوی: محمد بن ابی عمر مدنی , سفیان , عبدالکریم ابوامیہ , حسان بن بلال , عمار بن یاسر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ أَبِي أُمَيَّةَ عَنْ حَسَّانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ حَسَّانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَلِّلُ لِحْيَتَهُ

محمد بن ابی عمر مدنی، سفیان، عبدالکریم ابوامیہ، حسان بن بلال، حضرت عمار بن یاسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو (وضو) میں داڑھی کا خلال کرتے ہوئے دیکھا۔ (اور دوران وضو داڑھی کا خلال کرنا مستحب ہے)

It was narrated Ammar bin Yasir said: I saw the Messenger of Allah P.B.U.H running his fingers through his beard. (Da`if)

یہ حدیث شیئر کریں